Dr Israr Ahmed Official
پاکستان کو اپنے دفاع کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ – چین کے بارے میں ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی اہم ہدایت!
۱۹۹۱، موچی دروازہ لاہور کے جلسہ گاہ میں ہونے والےخطاب کا یہ کلپ آج کس قدر مناسبِ حال ہے اسکا اندازہ آپ کو سن کرہی ہوسکتا ہے۔
اللہ کے خصوصی فضل و کرم سے ہی اس قدر دوراندیشی اور معاملہ فہمی عطا ہوسکتی ہے۔ الحمد للہ علی ذالک !
اللہ کے فضل و کرم سے ڈاکٹر اسرار احمدرحمہ اللہ کی تعلیمات آج بھی ایک مسلمان سے لیکر مملکت خداداد پاکستان اور اس سے آگے بڑھ کر امتِ مسلمہ کیلئے مشعلِ راہ ہیں۔
اللہ ہم سب کو استفادہ کی توفیق عطا فرمائے اور ان کی قبر کو منور اور جنت میں ان کے درجات کو اعلیٰ ترین فرمائے۔ آمین
#Dr_Israr_Ahmed_Official_Channel
Recent Comments