Help Ustadh Nouman and Bayyinah support over 30,000 studying the Quran: https://bayyinahtvgift.com

——————————

In this episode of Akhri Moujza Ustadh Nouman Ali Khan continues to explain some more examples of the contextualized sequence in the Quran. He compares Ayah 102 of Surah Al-An’aam and Ayah 62 of Surah Ghaafir in which there’s a switch in sequence of “لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۖ” and “خَالِقُ كُلِّ شَيۡءٖ” according to context of the previous Ayahs. Similarly, the placement of the word شَهِيدًاۖ in Ayah (29:52) and (17:96) is based on context of the Ayahs.

The next example Ustadh gives is of Surah Jumuah in which a change of sequence in mentioning “Entertainment” and “Trade” is being made in the same Ayah. In the end Ustadh explained the two challenges from Allah SWT to the two creations on the Earth according to the best of their respective abilities.

• “لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۖ” before “خَالِقُ كُلِّ شَيۡءٖ” in (6:102).
• “خَالِقُ كُلِّ شَيۡءٖ” before “لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۖ” in (40:62).
• The perfect placement of word شَهِيدًاۖ in (29:52) and (17:96).
• What is with Allah is better than entertainment and a transaction.
• A challenge to Humans and Jinns to produce something like the Qur’an.
• A challenge to Jinns and Humans to cross the borders of the Skies.

آخری معجزہ کی اس قسط میں استاد نعمان علی خان نے سیاق و سباق کے لحاظ سے قرآن کی آیات اور الفاظ میں ترتیب کی وضاحت کو جاری رکھتے ہوئے چند مزید امثال بیان کی ہیں۔ سورۃ الانعام کی آیت 102 اور سورۃ غافر کی آیت 62 میں ” لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ” اور “خَالِقُ كُلِّ شَيۡءٖ” کی پچھلی آیات کے سیاق و سباق کے مطابق ترتیب کے مابین موازنہ کیا ہے۔ اسی طرح (29:52) اور (17:96) میں لفظ “شَهِيدًاۖ” بھی آیت کے سیاق و سباق کے لحاظ سے اپنی جگہ بالکل مناسب ہے۔ استاد نے اگلی مثال سورۃ الجمعہ کی آخری آیت کی دی ہے جس میں “کھیل تماشہ” اور “تجارت” کی ترتیب ایک ہی آیت کے اندر ادل بدل کی گئی ہے۔ آخر میں استاد نے اللہ کی طرف سے کیے گئے دو چیلنج کا ذکر کیا ہے جس میں سے ایک چیلنج انسانوں اور دوسرا جنّات کے لئے ان کی اپنی اپنی صلاحیت کے مطابق کیا گیا ہے۔

• (6:102) میں “لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۖ” کا “خَالِقُ كُلِّ شَيۡءٖ” سے پہلے آنا۔
• (40:62) میں “خَالِقُ كُلِّ شَيۡءٖ” کا “لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۖ” سے پہلے آنا۔
• (29:52) اور (17:96) میں لفظ “شَهِيدًاۖ” کی جگہ۔
• جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ کھیل تماشے اور تجارت سے بہتر ہے۔
• انسانوں اور جنات کو قرآن کی مثل بنا کر لانے کا چیلنج۔
• جنات اور انسانوں کو آسمان کے کناروں سے نکل جانے کا چیلنج۔

——————————

Intro Vocals by @raffeyismail

——————————

???? Start your Qur’an journey at https://www.bayyinahtv.com

——————————

Follow Ustadh Nouman Ali Khan and Bayyinah Institute on Social Media:

➡️ Facebook: https://www.facebook.com/noumanbayyinah
➡️ Facebook Bayyinah: https://www.facebook.com/bayyinahinst
➡️ Instagram: https://www.instagram.com/bayyinahinst
➡️ Tiktok: https://www.tiktok.com/@bayyinahinst

Category:

Bayyinah Institute

Comments are closed.